پختونخوا؛ بارش میں چھتیں گرنے سے ہلاکتیں، پشاور تاریکی میں ڈوب گیا : ترجمان پیسکو کے مطابق بارش کے باعث 45 فیڈر متاثر ہوئے تھے جس کے بعد بجلی بحالی کا کام جاری ہے
مراد سعید کےکاغذات منظور: مفرور کو بھی انتخابات میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے: اپیلیٹ ٹریبونل پشاور کا سینیٹ انتخابات کیلئے مراد سعید کے کاغذات منظوری سے متعلق اعتراضات پر تحریری فیصلہ جاری
قیدیوں کو کس ارینجمنٹ کےتحت اڈیالہ جیل میں رکھا گیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے چیف کمشنر اسلام آباد سے دوبارہ رپورٹ طلب کر لی : سماعت عید الفطر کے بعد تک ملتوی
خیبرپختونخوا: پہلا سرکاری لیور ٹرانسپلانٹ اور نیورو سرجری انسٹیٹیوٹ بنانے کا فیصلہ : ابتدائی طور پر لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر محدود پیمانے پر انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈزیزز پشاور میں قائم کیا جائے گا
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا کے پشاور شہر کیلئے بڑے اعلانات : پشاور ہم سب کا شہر ہے، تعمیر و ترقی ترجیحات میں شامل ہے، 2 مہینوں میں پشاور کو دوبارہ پھولوں کا شہر بنانے کا عزم
خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ہراسانی کے الزام پر گریڈ 18 کا افسر نوکری سے فارغ، ہائرایجوکیشن کمیشن کی پالیسی کے مطابق اسٹاف ممبران اور طلبا کے درمیان ’قریبی تعلقات‘ پر بھی پابندی عائد