نواز لیگ و سنی اتحاد کونسل کے اراکینِ اسمبلی میں جھگڑا، گرینڈ جرگہ نے صلح کرا دی : جرگہ ممبران کے مطابق دونوں پارلیمنٹیرینز کے درمیان تلخیاں اور غلط فہمیاں ختم ہو گئیں
جعلی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں، دھاندلی کی پیداوارحکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں : عوام نے اسمبلیاں مسترد کر دیں ہیں، اب فیصلے میدان میں ہوں گے، دہشت گردی ختم کیوں نہیں ہوئی؟ فضل الرحمان
دھونس دھمکی سے نہیں بلکہ مفاہمت سے خیبرپختونخوا کے حقوق حاصل کئے جا سکتے ہیں‘ معاشی اُور سیاسی استحکام لازم و ملزوم ہیں : رحمت خان وردک
خیبرپختونخوا حکومت غیرآئینی طریقے سے چل رہی ہے، اسمبلی اجلاس نہ بلانا اور بجٹ کابینہ سے منظور کرا لینا آئین سے انحراف ہے : جمیعت علمائے اسلام