پشاور سمیت 106 ٹی ایم ایز کو 20 کروڑ 4 لاکھ روپے جاری، ضم اضلاع کی 25 ٹی ایم ایز کے لئے بھی ایک کروڑ 4 لاکھ سے زائد رقم جاری کر دی گئی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقوم لینے والے سرکاری ملازمین سے وصولیاں شروع، گریڈ 4 سے 21 تک کے ملازمین شامل ہیں