پشاور سمیت 106 ٹی ایم ایز کو 20 کروڑ 4 لاکھ روپے جاری، ضم اضلاع کی 25 ٹی ایم ایز کے لئے بھی ایک کروڑ 4 لاکھ سے زائد رقم جاری کر دی گئی