پشاور : 9 مئی واقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق وزراء اور ارکان اسمبلی کی ضمانت کنفرم : رہنماؤں کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر کو ہوگی
اہم شخصیات، فارم ہاؤسز کو غیرملکی شراب فراہم کرنے والا گروہ گرفتار: کروڑوں مالیت کی 930 بوتل شراب برآمد، ایس پی کینٹ
محکمہ تعلیم : سرکاری ملازمین کے بچوں کے لئے وظائف کا اعلان۔ فی طالب علم سات ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا: ملازمین کی تفصیلات طلب
افغان مہاجرین کو گھر کرائے پر دینے پر پابندی : وقاق کی جانب سے واضح ہدایات کے بعد مقامی انتظامیہ متحرک، مالکان نے افغان کرایہ داروں کو بے دخلی کے نوٹس دے دیئے