پشاور تعلیمی بورڈ کو داخلہ فیسوں میں ایک کروڑ 70 لاکھ کا خسارہ، داخلہ فیسوں میں 50 فیصد اضافہ، فیس 1700 سے بڑھا کر 2800 کر دی گئی
پشاور: سابق گورنر شاہ فرمان کو پی ٹی آئی احتجاج میں آنا بھاری پڑگیا شاہ فرمان اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا
کالعدم ٹی ٹی پی سےکسی قسم کےمذاکرات نہیں ہوں گے، نگراں وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے جو قانون کہے گا وہ کردیں گے، انوار الحق کاکڑ
ایڈورڈز کالج طالب علم کے قتل میں اہم پیشرفت : قاتلوں تک پہنچنے کا دعوی، مقتول کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول، ایک گولی لگنے سے ہلاکت ہوئی
افغان شہریوں کو 3 ہزار روپے میں فون سم فروخت کرنے والی فرنچائزکے خلاف کاروائی۔ پی ٹی اے اُور ایف آئی اے کا چھاپہ
پی ٹی آئی کا پشاور میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان : تحریک نے کنونشن کی اجازت کے لئے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھ دیا