آئرلینڈ، امریکہ میچ بارش کی نذر، پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر: امریکہ کی ٹیم نے دو کامیابیوں اور ایک بارش سے متاثرہ میچ کی بدولت سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کر لی