ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل، ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کر دیا گیا : سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں آج جنوبی افریقہ اور امریکا کی ٹیمیں شام ساڑھے 7 بجے مدمقابل ہوں گی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے بعض کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے : کپتان بابر اعظم، حارث رؤف، عماد وسیم، اعظم خان اور محمد عامر ٹیم کے ہمراہ واپس نہیں آئے
پاکستانی خاتون ثمر خان کا اعزاز: ماؤنٹ ایلبرس کو سر کیا پھر اسنوبورڈنگ کرکے نیچے اُتریں : ماؤنٹ ایلبرس سے اسنوبورڈنگ کرکے اترنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں