ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ! آئی سی سی کی تجوریاں بھر دے گا : 9 جون کو شیڈول میچ کی عام ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ فروخت، فی ٹکٹ قیمت 10 ہزار ڈالر (28 لاکھ پاکستانی روپے) مقرر