آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز اور پاپوانیوگنی مدمقابل

 گیانا: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز اور پاپوانیوگنی مدمقابل ہیں۔

دونوں ٹیمیں ویسٹ گیانا کے پرویڈنس اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جس میں ویسٹ انڈیز کے کپتان روومان پوویل نے ٹاس جیت کر پہلے بونگ کا فیصلہ کیا تھا۔

اس سے قبل ڈیلس میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔