دلچسپ حقائق : آئی پی ایل کے بعد ورلڈ کپ کھیلنا بھارت کیلئے بدشگون : تین بار بھارتی ٹیم آئی پی ایل کھیل کر ورلڈ کپ کھیلنے آئی لیکن تینوں بار ٹیم نے سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکی