قومی ٹیم کا اہم آل راؤنڈر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلے میچ سے آؤٹ : عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ ٹیم کیلئے پہلا میچ نہیں کھیل پائیں گے، بابر اعظم