قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا ٹی 20 میں نیا ریکارڈ : ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل، آسٹریلیا کی میگن شوٹ کی 136 وکٹوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا