وسطی ایشیا والی بال چیمپئن شپ: ایران کو شکست دیکر پاکستان کی لگاتار پانچویں فتح، لیگ اسٹیج میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی ہے، فائنل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
نیویارک ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے تیار، سپورٹس سٹارز سٹیڈیم کی جھلک دیکھنے پہنچ گئے : نیویارک کا نساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم پاک بھارت میچ سمیت ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کرے گا