آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات : آرمی چیف نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں کو سراہا، کھلاڑیوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار