چیمپیئنز ٹرافی 2025: پہلے راؤنڈ میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز، چیمپیئنز ٹرافی فروری 2025 میں پاکستان میں ہوگی۔ میچز پاکستان کے تین شہروں کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے