آئی سی سی نے اسٹاپ واچ کو کرکٹ کا مستقل حصہ بنادیا : اب فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کو 60 سیکنڈ کے اندر اگلے اوور کی پہلی گیند پھینکنے کے لیے تیار رہنا ہوگا
جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سہ فریقی سیریز کیلئے پاکستان آئیں گی، سہ فریقی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان میں کئی برس بعد ہو گی : چیئرمین پی سی بی
پاکستان کے احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپین شپ جیت لی، کھیل کے تیسرے روز پاکستانی گالفر نے شاندار کم بیک کیا اور 14،875 ڈالرکی انعامی رقم حاصل کی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے رواں سال ایک ہزار ٹی20 رنز مکمل، شائقین کرکٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر مبارکبادیں اُّور اچھی کارکردگی کی دھوم