ورلڈکپ: بلے بازوں کے بعد بولرز کا کمال، جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے ہرادیا 358 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 36 ویں اوور میں 167 رنز پر ڈھیر ہوگئی