آئی کیوب قمر : پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سے روانہ، چاند کی تصاویر بنانے کیلئے آئی کیوب قمر میں دو کیمرے نصب، مشن سے سپیس پروگرام کو وسعت ملے گی
پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹی ہری پورمیں قائم کی جائے گی : سرمایہ کاری سہولت کونسل اجلاس میں 8 ارب روپے منظور، خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ساتھ معاہدہ طے
زیرزمین فائبر آپٹیکل کیبل خراب، صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات : فائبر آپٹیکل کیبل کو ٹھیک ہونے میں ایک مہینہ لگے گا، مشرقی سمت سے آنے والی انٹرنیٹ سروس متاثر رہے گی