ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد : رواں مالی سال کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 100 فیصد سے زائد اضافہ، صارفین درآمد کیے گئے فونز خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں : ادارہ شمااریات
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ایک دوسرے کے فیچرز نقل کرنے کی تازہ ترین مثال : ٹک ٹاک انسٹاگرام جیسی فوٹو ایپ لانچ کرنے کو تیار
سیلز ٹارگٹ پورے نہیں ہو رہے: پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں کم کر دی گئیں، سمارٹ موبائل فونز اُور بٹنوں والے فونز جن میں فیچرز فونز بھی شامل ہیں کی قیمتیں 400 سے 10 ہزارروپے تک کمی