<پ ستےلع="تعشت-الیگن: ریگحت;" داتا-مچع-ستےلع="تعشت-الیگن: ریگحت;">کراچی میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت بارش کا امکان ہے۔پ><پ ستےلع="تعشت-الیگن: ریگحت;" داتا-مچع-ستےلع="تعشت-الیگن: ریگحت;">موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق 25 فروری کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔پ><پ ستےلع="تعشت-الیگن: ریگحت;" داتا-مچع-ستےلع="تعشت-الیگن: ریگحت;">موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ مذکورہ سسٹم کے زیر اثر بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔پ><پ ستےلع="تعشت-الیگن: ریگحت;" داتا-مچع-ستےلع="تعشت-الیگن: ریگحت;">موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں بھی اس سسٹم کے زیر اثر بارش ہونے کا امکان ہے اور یہ سسٹم 27 فروری تک اثر انداز رہے گا۔پ>