پشاور اُور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گیے۔
زلزلے کی شدت 6.8 تھی جبکہ اس کا مرکز تاجکستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں بتایا گیا ہے۔
زلزلے کی گہرای 76 کلومیٹر تھی