تیسرا ٹی ٹوینٹی ، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹاس ہو گیا

تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں بابراعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، فخر زمان ، اعظم خان ،ا فتخار احمد، عماد وسیم، شاہین آفریدی، حسن علی، عباس آفریدی اور محمد عامر شامل ہیں ۔