سونا 2400 روپے فی تولہ مہنگا

 صرافہ بازاروں میں سونا 2400 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ۔

خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 43 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا، 22 قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 22 ہزار 750 روپےجبکہ 21قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 12 ہزار 625 روپے میں فروخت ہونے لگا ۔
10گرام تولہ چاندی کی قیمت 2710 روپےمقرر رہی ۔