پاکستان اور انگلینڈکے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
خیال رہےکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برمنگھم پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔