یورو فٹبال چیمپئن شپ میں فرانس نے بیلجیئم کو 0-1 سے شکست دے کر راؤنڈ 8 میں رسائی یقینی بنالی۔
کھیل کے 85 ویں منٹ میں متبادل پلیئر رینڈال کولو موانی کے شاٹ پر گیند حریف پلیئر جان ویرٹونگین سے ٹکراکر گول پوسٹ میں چلی گئی، جس پر اسے اون گول قرار دیاگیا،
فرنچ ٹیم اب جمعے کو پرتگال سے مقابلہ کرے گی۔