سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کو یوٹیلٹی الاؤنس دینے کا اعلان

پشاور: سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کو فکسڈ ریٹ پر یوٹیلٹی الاؤنس دینے کا اعلان۔ 
  گریڈ 3 سے 8 تک چھ ہزار، گریڈ 9سے 14تک  8ہزار ٗگریڈ15کو  دس ہزار، گریڈ 16کے ملازمین کو ماہانہ بارہ ہزارروپے ملیں گے ٗاعلامیہ جاری۔