خان پورمیں زمیندار نے مبینہ طورپر #کرکے گدھے کو ہلاک کردیا

خان پور میں زمیندار نے مبینہ طورپر تشدد کرکے گدھے کو ہلاک کردیا۔

مالک نے الزام لگایا کہ اس کا گدھا گھاس کھانےبااثر زمیندار کی زمین میں داخل ہوگیا تھا، جس پرباثر زمیندار نے سرئے مار مار کر گدھے کو ہلاک کردیا۔

مالک شکیل احمد کا کہناہےکہ وہ گدھے سےمالک برداری کرکے گھر چلاتا تھا،اوراب اس کےگھرکا چولہا بند ہوگیا ہے،پولیس کےمطابق واقعے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ہے۔