سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔

فی تولہ سونا کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونا 857 روپے کی کمی سے دو لاکھ 24 ہزار 194 روپے پر آگیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2498 ڈالر کا ہوگیا۔