کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں دھماکا

کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں نالے میں گیس بھرجانے کے سبب دھماکا ہوگیا۔

 کراچی کے علاقے سبزی منڈی میں دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے فوری بعد جائے وقوع پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں پہنچ گئیں اور انہوں نے شواہد جمع کرنے کے بعد اسے نالے میں گیس بھرجانے کا دھماکا قرار دیا۔KARACHI BLAST

پولیس کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے کے سبب گاڑی اور موٹر سائیکلیوں کو نقصان پہنچا۔

Video Player

Video Player
00:00
00:19
Video Player
Video Player
Video Player
00:04
00:21