اسلام آباد: صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد بیس سے بڑھا کر 30 کر دی۔
پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت تیس جج ہوں گے، آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔