غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔
24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 44 فلسطینی شہید ہوچکے۔
ادھر مغربی کنارےمیں اسرائیلی کارروائی میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے۔
حماس نے رفح میں اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔