خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس ایکٹ 2017ء کے تحت اس کے اختیارات کم کرنے کیلیے ترامیم کا عندیہ دیدیا۔
معاون خصوصی امجدعلی نے ایک موقع پر کہا مخالفین نے پولیس کو پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کیا ،اس کے اختیارات واپس لینا چاہئیں ،وہ اس قابل نہیں کہ اختیارات کا صحیح استعمال کرے۔