اسلام آباد اور گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کے علاوہ خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے روانہ ہوگئے ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کے علاوہ انتشار پسندوں کے عقب میں کے پی کے سے بھی دستے روانہ کر دیئے گئے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ انتشاریوں اور مسلح جھتے دونوں اطراف سے گھیرا تنگ کریں گے۔