اسلامیہ کالج پشاور میں طلبہ تنظیم نے وائس چانسلر کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔
تفصیلات کے مطابق طلبہ تنظیم نے وی سی کےدفترکے دروازے توڑ دیے جبکہ سیکیورٹی نےطلبہ تنظیم کووائس چانسلردفترمیں گھسنے سے روک دیا۔
طلبہ تنظیم نے وائس چانسلر کے خلاف نعرے بازی کی۔ ادھریونیورسٹی انتظامیہ نے بتایا کہ حملے میں ملوث طلبہ کے خلاف کارروائی ہوگی، ملوث طلبہ کو پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق دھرنوں اور احتجاجوں سے روکنے کی کوشش کی۔