گورنمیٹ ٹینکنکل کالج سردار گڑھی کے ہونہار, جواں سال لیکچرر (میتھس) ڈاکٹر سید ماجد شاہ نے پشاور یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن2024, ریاضی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جامعہ پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر قاضی نعیم خان اور وزیر تعلیم مینا خان افریدی سےوصول کی
انہوں نے کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاوں کا ثمر قرار دیا۔ وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی نے ڈاکٹر سید ماجد شاہ کےتحقیقی کام کو سراہا اور واضح کیا کہ نوجوان جدیدعلوم اور سائنس کے شعبے میں ڈاکٹر سید ماجد شاہ کو اپنا رول ماڈل تصور کریں اور ان کی علم و تخلیقی صلاحیتوں سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ۔
گورنمیٹ ٹینکیکل کالج سردار گڑھی کے انتظامیہ نےبھی ان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا اس تقریب میں تمام شعبہ جات کے فیکلٹی ممبرز اور اساتذہ نے شرکت کی اس پرمسرت موقع پر کالج کے پرنسل عارف نعیم نے سید ماجد شاہ کو مبارک بات دی اور اس کامیابی کو کالج کے لئے ایک بڑا اعزاز قرار دیا .