شوہر پر 98 لاکھ روپے جرمانہ، گھریلو کاموں کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

یک عدالت چن نے شوہر کو طلاق کے مقدمے میں حکم دے دیا کہ وہ اپنی بیوی کو گھریلو کاموں کے عوض ڈھائی لاکھ یوآن (آخری حساب تقریباً 98 لاکھ پاکستانی روپے) دے۔

خاتون نے 2011 میں وانگ نامی شخص سے شادی کے بعد ملازمت چھوڑ کر گھریلو کاموں اور بیٹی کی پرورش کی ذمہ داری سنبھالی۔ تاہم وقت کے ساتھ ان کے درمیان جھگڑے شدت اختیار کر گئے، جس پر خاتون نے 2024 میں طلاق کا مقدمہ دائر کیا۔

عدالت نے گھریلو محنتوں کے معاوضے کا فیصلہ سمیت بیٹی کی تحویل اور پرورش کے خربس پر خاتون کی درخواست نیز سنائی ہے، جسے ایک انوکھا عدالتی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔