"ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں" پہلگام آپریشن سے متعلق ٹاپ ٹرینڈ

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کا یہ بیان "ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں" عوام کی زبان بن گیا اور سوشل میڈیا پر ایک ٹاپ ٹرینڈ کی صورت اختیار کر گیا۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے پاکستان کے عزم اور جارحیت کے خلاف تیاری کے بارے میں کھل کر بات کی، جسے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہوئی۔