واٹس ایپ میں اسٹیٹس شیئرنگ کا زبردست فیچر شامل

 واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر "Allow Sharing" متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔

یہ فیچر ڈیفالٹ طور پر غیر فعال ہوگا تاکہ صارفین کی پرائیویسی برقرار رہے۔

اگر "Allow Sharing" فعال ہو تو کوئی بھی صارف اسٹیٹس کو دیکھ کر اسے اپنے اسٹیٹس میں ری پوسٹ کر سکے گا۔