معروف اداکار ، کمپیئر اور سابق رکن قومی اسمبلی طارق عزیز انتقال کر گئے

 معروف اداکار ، کمپیئر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔

معروف کمپیئر طارق عزیز کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

طارق عزیز نے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر بھی دکھائے ہیں جب کہ یہ سابق رکن قومی اسمبلی بھی تھے، مشہور شو نیلام گھر ان ہی کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں تھا، آخر میں اس شو کا نام ہی“طارق عزیز شو“ رکھا گیا۔