نیواڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لاس ویگاس کے انٹرنیشنل چرچ میں رقم خیرات کرنے سے قبل نوٹ گنتے رہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 18 اکتوبر 2020 کو لاس ویگاس کے انٹرنیشنل چرچ میں ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔
اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خیرات میں دینے والی رقم کی پیش کش کرنے سے قبل نوٹ گنتے ہوئے دیکھا گیا۔