امریکا کے پہلے بلیک سپر اسٹار میوزک لیجنڈ چارلی پرائڈ کورونا کے باعث چل بسے
امریکی میڈیا کے مطابق میوزک لیجنڈ چارلی پرائڈ کی عمر 86 برس تھی اور وہ کورونا کے باعث شدید علیل تھے۔
خیال رہے کہ امریکا میں کورونا کے باعث متاثرہ اب تک تعداد 3 لاکھ 4 ہزار930 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔