پشاور:ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلدی کینسر سے لڑنے میں مدد دیتی اور مرض کو روکنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔
ہلدی پاؤڈر میں ایک کیمیکل موجود ہے جو کینسر سے لڑنے میں بہت زیادہ مدد فراہم کرتا ہے۔
محققین کے مطابق پاؤڈر میں موجود کرکمن نامی کیمیکل چھاتی وخون کے سرطان کی نشوونما کو سست کردیتا ہے۔