خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے چغل پورہ (پشاور)میں گودام پر چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں زائد المیعاد جوس و کیچپ برآمد کرتے ہوئے مالکان کے خلاف جرمانہ عائد کردیا ۔
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ڈائریکٹر طلعت فہد کی سربراہی میں چغل پورہ میں گودام پر چھاپے کے دوران 10 ہزار لیٹر زائد المعیاد جوس برآمد کیا۔
فوڈ سیفٹی ٹیم نے گودام سے زائد المعیاد کیچ اپ بھی برآمد کیے اور مالکان کے خلاف بھاری جرمانہ عائد کردیا ۔