سینٹ الیکشن :خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے حتمی امیدوار

 

پشاور: تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا سے سینٹ کے لئے اپنے حتمی امیداروں کا  اعلان کردیا۔ 
پارٹی ذرائع کے مطابق ایوان بالا کے انتخابات کے لئے تحریک انصاف کے 6جنرل نشستوں پرحتمی امیدواروں میں شبلی فراز، محسن عزیز، لیاقت ترکئی، فیصل سلیم اور ذیشان خانزادہ، اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے تاج محمد آفریدی ، خواتین سیٹوں پر فلک نازچترالی اور ثانیہ نشتر، ٹیکنوکریٹ کی دو سیٹوںپرڈاکٹر ہمایوں، دوست محمد اور اقلیتی سیٹ پر گردیپ سنگھ شامل ہیں۔