ڈھاکا: بنگلادیش کے دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔
پولیس حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں ریسکیو اہلکاروں نے 5افراد کو بچا لیا جبکہ 26ہلاک ہو گئے، لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔