لاہور: ملٹی نیشنل برانڈ کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔
،گھی کی فی کلو قیمت میں 16جبکہ آئل کی قیمت میں 18روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔
اضافے سے پانچ کلو والے گھی کی پیٹی کی قیمت80روپے اضافے سے1790روپے جبکہ آئل کی پانچ پیکٹ کی پیٹی کی قیمت90روپے اضافے سے1820روپے ہو گئی۔