چترال کے عشریت کے مقام پرمزدا گاڑی کھائی میں جاگری ۔گاڑی میں سوار ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق ہو گئے ۔گاڑی تیمرگرہ سے چترال جارہی تھی۔