فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ آور 'شان رنیون' کو ہسپتالسے حراست میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹ کے ملزم ایک دن قبل اپنے سپروائزر کو مکے مارنے کے بعد وہاں سے چلا گیا تھا جب کہ اس کا ٹھکانہ بھی نامعلوم تھا۔