تین سگی بہنیں بہنو ئی کیسا تھ فرار 

پشاور : نو احی متنی میں تین سگی بہنیں بہنو ئی کیسا تھ فرار ہو گئی خا تو ن نے اپنے شوہر کیخلاف بہنو ں کی اغوائیگی کا مقد مہ درج کرتے ہوئے اپنے شو ہر پر سگی بہنو ں کیسا تھ تعلقا ت کا الزام بھی لگادےا گزشتہ روز مسماة زر تا جہ زو جہ محمد سعید شاہ سکنہ ادیزئی نے رپو رٹ درج کرائی کہ اسکے شو ہر محمد سعید شاہ ولد شریف شا ہ سکنہ بڈ ھ بیر نے تین سگی بہنو ں کواپنے سا تھی ابو بکر ولد نو ر اکبر سکنہ بڈ ھ بیر کیسا تھ ملکر اغوا کر لیا ہے مد عیہ نے اپنے شو ہر پر الزام لگا ےا کہ اسکے شوہر محمد سعید شاہ کی اپنی سالو ں کیسا تھ نا جا ئز تعلقا ت تھے پولیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر و ع کر دی ہے ۔